Friday, 19 September 2014

roohani power k ley amal

@@روحانی طاقت@@ @اس کے لے سورۃ مزمل کازبانی یاد ھونا ضروری ھے. @طہارت اور وضو کا ھونا بھی ضروری ھے. @بستر کا پاک اور صاف ھونا ضروری ھے. @یہ عمل بعد نماز عشاء ضروری حوائج سے فراغت کے بعد کیا جائے گا. @رات جب آپ سونے کے لئے لیٹیں تو آنکھیں اور زبان بند کر کے دل کے اندر سات بارسورۃ مزمل پڑھنی ھو گی . @اگر سات بار کی تعداد پوری نھی ھوئی آپ کو نیند آگئی تب بھی عمل پورا ھوجائے گا. @چند رات کے عمل سے آپ کے اندر جو روحانیت ھے وہ بیدار ھونا شروع ھو جاۓ گی. @اچھے اچھے خواب آنےشروع ھو جائیں گے

khwab mai mulakat ka amal

اسلام علیکم جو لوگ خواب میں روحوں سے ملاقات کہ خوائشمند ھوں اگر کوئی کسی خاص امر کسی بزرگ یا کسی اپنے کی روح سے ملاقات کرنا چاھے تو نمازِ فجر کہ بعد سورۃ الکاثر چالیس مرتبہ پڑھیں اول وَآخر 5+5 بار درود شریف پڑھیں بعد ختم دعا کریں کہ الھی فلاں بن فلاں روح سے ملاقات ھو پھر نماز ظھر بھی اسی طرح کریں لیکن سورۃ الکاثر کی تعداد45 یعنی پانچ بڑھادیں ھر نماز میں پانچ کا اضافہ کرتے جائیں اور آگے پھیچے درود شریف پڑھنامت بھولیں نمازِ عشا پہ تعداد 60 ھوگی نمازِ عشا کہ بعد کسی بات کیئے بغیر بستر پر سنت طریقے لیٹ جائیں اور سورۃ الکاثر بلا تعداد پڑھنا شروع کردیں جب تک نیند نہ آجائے تب تک پڑھتے رھو بحکم اللّھ تعالی پھلی ھی رات روح سے ملاقات ھوگی ورنہ تین دن تک کریں انشااللّھ تعالی کامابی ھوگی یہ عمل بزرگ عمل ھے اسے کشف القبور کھتے ھیں ھر عمل کی کامیابی کاراز یکسوئی اور کامل یقین پہ ھوتا ھے

FREE AMLIYAT BOOKS

VISIT MY NEW BLOG TO DOWNLOAD AMLIYAT BOOKS FREE

http://freeamliyatbooks.blogspot.com/